ھالینڈ
(پ ۔ ر) گذشتہ
اتوار
اردو چرچ
ھالینڈ
میں شہباز
بھٹی شہید
کی
میموریل
سروس بڑے
عقیدت اور
احترام
کیساتھہ
ادا کی گی۔
ھالینڈ
مقیم
مسیحی
پاکستانی
نژاد ،
پرویز
اقبال کا
لکھا کالم
شہباز
بھٹی شہید
کی
میموریل
سروس کا
آنکھوں
دیکھا
حالجمعہ 25
مارچ کے
شمارے میں
با تصویر
آپ قارئین
کی زیر نظر
ھو گا۔